کراچی، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 16 ارب 27 کروڑ 37 لاکھ ڈالر ہوگئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 19/03/2015 - 23:35:33 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 23:35:33 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 23:35:33 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 21:47:17 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 21:31:07 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 20:01:20 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 19:24:34 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 17:47:45 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 17:46:45 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 17:46:45 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 17:44:44
- مزید خبریں

کراچی

کراچی، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 16 ارب 27 کروڑ 37 لاکھ ڈالر ہوگئے

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء)پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 16 ارب 27 کروڑ 37 لاکھ ڈالر ہوگئے۔ مرکزی بینک سے جمعرات کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 13 مارچ 2015ء کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران 16 ارب 27 کروڑ 37 لاکھ ڈالر ہوگئے، ان ذخائر میں سے 11 ارب 22 کروڑ 61 لاکھ ڈالر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس جبکہ 5 ارب 4 کروڑ 76 لاکھ ڈالر دیگر بینکوں کے پاس ہیں۔ اعداد و شمار میں مزید بتایا گیا ہے کہ 13 مارچ 2015ء کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر 4 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی کمی سے11 ارب 22 کروڑ 60 لاکھ ڈالر ہو گئے جو گزشتہ ہفتہ کے دوران 11 ارب 27 کروڑ 20 لاکھ ڈالر تھے۔

19/03/2015 - 21:31:07 :وقت اشاعت