سرد جنگ کے دوران ملکی اسٹیبلشمنٹ کے غلط فیصلوں کے اثرات آج تک زائل نہیں ہوئے ہیں،سینیٹر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 19/03/2015 - 21:13:18 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 21:13:18 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 20:57:03 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 20:57:03 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 20:57:03 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 20:51:14 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 20:51:14 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 20:49:06 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 20:38:30 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 20:38:30 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 20:37:35
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

سرد جنگ کے دوران ملکی اسٹیبلشمنٹ کے غلط فیصلوں کے اثرات آج تک زائل نہیں ہوئے ہیں،سینیٹر شاہی سید،

جہاد کے نام پر ایک سپر پاور کو پوری دنیا کا بے تاج بادشاہ اور پختون دھرتی کو بد امنی اور انتہاء پسندی کی آماجگاہبنادیا گیا ہے،صدراے این پی سندھ

کرا چی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء)عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر سینیٹر شاہی سید نے کہا ہے کہ کراچی میں پختونوں کیلئے شناختی کا حصول ناممکن ہوتا جارہا ہے پولیس پختون تاجروں کو بے جا تنگ نا کرے ، انتہاء پسندوں اور افغانیوں کے نام پر پولیس میں شامل چند کالی بھیڑوں نے پختون تاجروں کو زندگی اجیرن کررکھی ہے،کرپٹ پولیس اہلکار اپنا طرز عمل درست کریں،پختون کراچی میں خود کو ہرگز لاوارث نہ سمجھیں ،موجودہ حالات کے تناظر میں ہمیں پہلے سے زیادہ اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کرنا ہوگا،ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے مردان ہاؤس میں عبدالغنی خان کی قیادت میں لانڈھی سے آئے ہوئے مختلف قبائلی عمائدین کے وفد سے ملاقات کرتے ہوئے کیا،وفد میں حاجی طالب،حاجی حسن ،معشوق علی ،حاجی کلام خان،عصمت اللہ خان ،حاجی نور رحمٰن ،میر احمد خان صافی،عبدالرحیم صافی،عبدالعزیز قریشی،سیدان شاہ،نور رحمٰن صافی ،محکم خان پختون یار،ملک احمد شاہ صافی،حاجی عثمان اور عبداللہ مہمند

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

19/03/2015 - 20:51:14 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان