کراچی، پاکستان عوامی تحریک لیا ری ٹا ون کے صدر حاجی ابراہیم سنگھارکی ایم ایس ایم ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید مقامی خبریں

وقت اشاعت: 19/03/2015 - 20:51:14 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 20:49:06 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 20:49:06 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 20:47:52 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 20:47:52 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 20:47:52 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 20:40:49 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 20:40:49 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 20:38:30 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 19:52:21 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 19:52:21
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی، پاکستان عوامی تحریک لیا ری ٹا ون کے صدر حاجی ابراہیم سنگھارکی ایم ایس ایم کو مبارکباد

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء)پاکستان عوامی تحریک لیا ری ٹا ون کے صدر حاجی ابراہیم سنگھار,عبدالقادر لوہارواڈھا،ظفراحمدقادری نے مصطفوی اسٹوڈینٹس موومنٹ کو کامیاب امن کیمپ لگانے کی مبارکباددی ہے ۔حاجی ابراہیم سنگھارنے کہا کہ ڈاکٹرطاہرالقادری کا دہشت گردی کے خلاف فتوٰی تاریخی اہمیت اختیارکرگیاہے ۔

19/03/2015 - 20:47:52 :وقت اشاعت