پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی اور کسٹم کی کھلے سمندر میں مشترکہ کارروائی ،کروڑوں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 19/03/2015 - 19:32:16 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 19:31:31 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 19:31:31 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 19:29:41 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 19:24:34 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 19:24:34 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 19:20:32 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 19:20:32 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 19:20:32 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 19:16:35 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 19:15:46
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی اور کسٹم کی کھلے سمندر میں مشترکہ کارروائی ،کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی شراب برآمدکر کے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی اور کسٹم نے کھلے سمندر میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی شراب برآمدکر کے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل کموڈر ریحان عزیز خان نے کہا کہ ہمیں اطلاع تھی کہ جرائم پیشہ عناصر شراب اسمگل کرنا چاہتے ہیں۔

خفیہ اطلاعات پر سیکورٹی سخت کردی گئی اور مشکوک لانچ نظر آنے پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔ انہوں نے کہا کہ گرفتار ملزمان پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کے حامل ہیں۔ انہوں نے کہا میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی سمندری حدود میں ہونے والی ہر قسم کی مجرمانہ کارروائیوں سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔ ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی جنس آصف مرغوب صدیقی نے میڈیا کو بتایا کہ ڈائریکٹر

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

19/03/2015 - 19:24:34 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان