کراچی: آصف علی زرداری کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کا بلاول ہاوَس میں اجلاس۔

جمعرات 19 مارچ 2015 17:19

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 19 مارچ 2015 ء) : سابق صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کا اجلاس بلاول ہاوَس میں جاری ہے۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ ، شیری رحمان، شرجیل میمن، مراد علی و دیگر شریک ہیں۔

(جاری ہے)

اجلاس میں کراچی کی امن و امان کی صورتحال اور صولت مرزا کے دیے گئے بیان پر غور و فکر جاری ہے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں