کراچی : زہرہ شاہد قتل کیس کا ملزم کلیم 7 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 19/03/2015 - 16:05:52 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 16:05:00 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 16:05:00 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 15:48:54 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 15:21:37 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 15:18:36 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 15:07:02 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 14:57:32 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 14:53:16 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 14:53:16 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 14:53:16
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی : زہرہ شاہد قتل کیس کا ملزم کلیم 7 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 19 مارچ 2015 ء): پی ٹی آئی رہنما زہرہ شاہد قتل کیس میں ملوث ملزم کلیم کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 3 میں پیش کیا گیا تھا، سماعت کے بعد عدالت نے ملزم کلیم کو 7 روزہ ریمانڈ پو پولیس کے حوالے کر دیا ہے جبکہ عدالت نے پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ ملزم کا طبی معائنہ بھی کروایا جائے.

19/03/2015 - 15:18:36 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان