کراچی: پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی اور کسٹم حکام کی سمندر میں کاروائی، 5 افراد ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 19/03/2015 - 14:26:22 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 14:26:20 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 14:25:42 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 14:22:58 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 14:19:59 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 14:17:33 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 14:13:15 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 14:13:15 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 14:13:15 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 14:09:37 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 14:09:27
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی: پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی اور کسٹم حکام کی سمندر میں کاروائی، 5 افراد گرفتار۔

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 19 مارچ 2015 ء): پاکستان میری ٹائم ایجنسی اور کسٹم حکام کی جانب سے پاکستان کی سمندری حدود میں کاروائی کی گئی ہے۔ ڈائریکٹر پی ایس ایف نے تفصیلاً بتایا کہ کاروائی کے نتیجے میں 5 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ گرفتار افراد کے قبضے سے غیر ملکی شراب کی بھاری مقدار اور غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ برآمد کی گئی شراب کی مالیت لگ بھگ 7 کروڑ روپے ہے۔

19/03/2015 - 14:17:33 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان