متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے صولت مرزا کی جانب سے لگائے گئے الزامات مسترد ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 19/03/2015 - 13:30:01 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 13:29:04 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 13:18:44 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 13:04:15 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 13:03:51 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 13:01:03 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 13:01:03 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 13:01:03 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 12:47:54 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 12:47:24 وقت اشاعت: 19/03/2015 - 12:46:32
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے صولت مرزا کی جانب سے لگائے گئے الزامات مسترد کردیئے

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے صولت مرزا کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیوایم کا میڈیاٹرائل کرنا اور مذموم مقاصد کے تحت اس پر بہتان تراشی کرنا عوامی مینڈیٹ کی کھلی توہین ہے ‘ متحدہ کے خلاف سازش کبھی کامیاب نہیں ہوگی ۔صولت مرزا کے آخری بیان کے بعد رات گئے جاری بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ صولت مرزا گزشتہ 17 سال سے جیل میں اسیر ہیں ایسے فرد کو جو سزائے موت کے فیصلے کے بعد شدید ذہنی کرب واذیت اور دباوٴ کا شکار ہو، اس کے وڈیوبیان سے صاف ظاہرہوتاہے کہ اسے سزاکی معافی یاموٴخرکرنے کی لالچ دے کر ایم کیوایم کے خلاف طے شدہ بیان پڑھنے پر مجبور کیا گیا تاکہ ایم کیوایم کو دنیا بھر میں بدنام کیا جائے اوراس کے خلاف مذموم مقاصد حاصل کیے جاسکیں۔

رابطہ کمیٹی نے کہا کہ ڈیتھ سیل سے صولت مرزا کا وڈیو بیان نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کی تاریخ میں انوکھی مثال ہے اور یہ آئینی اور قانونی ماہرین اچھی طرح جانتے ہیں کہ کسی قیدی کے ڈیتھ وارنٹ جاری ہونے کے بعد صرف اس کے اہل خانہ سے آخری ملاقات کرائی جاتی ہے اس کے علاوہ اس سے کسی کوملنے نہیں دیا جاتا اور میڈیا پر بھی یہ خبریں آچکی ہیں کہ صولت مرزاکے ڈیتھ سیل کومکمل طورپر سیل کردیاگیا پھر صولت مرزا کا بیان کس طرح ریکارڈ کیا گیا،عوام اس کے پس پردہ مقاصد کو اچھی طرح جانتے ہیں کہ اس کا مقصد ایم کیوایم کوبدنام

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

19/03/2015 - 13:01:03 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان