پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری رواں ماہ کے آخر میں وطن واپس آئیں گے، ذرائع

بدھ 18 مارچ 2015 21:49

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری رواں ماہ کے آخر میں وطن واپس آئیں گے، ذرائع

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2015ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری رواں ماہ کے آخر میں وطن واپس آئیں گے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اپنے نانا اور پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقارعلی بھٹو کی 4 اپریل کو ہونے والی برسی میں بھی شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں