انجمن ترقی اردو پاکستان کی رکنیت سازی کا آغاز کردیا گیا

بدھ 18 مارچ 2015 16:47

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) صدر انجمن ترقی اردو پرو فیسر ڈاکٹر ظفر اقبا ل کی طر ف سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے کہ انجمن تر قی اردو پاکستا ن کی رکنیت سا زی کھول دی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

تمام علو م و فنو ن سے دلچسپی رکھنے والے افراد کو رکنیت حاصل کرنے کے لئے درخواست کی جا تی ہے ۔رکنیت کا فارم انجمن کے د فتر سے صبح9بجے سے شام 4بجے کے ا و قا ت کار میں حاصل کیا جا سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں