رواں مالی سال مجموعی سرمایہ کاری ایک ارب77 کروڑ ڈالرتک پہنچ گئی
بدھ 18 مارچ 2015 14:47
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء)رواں مالی سال آٹھ ماہ کے دوران مجموعی سرمایہ کاری ایک ارب ستتر کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی، تاہم براہ راست سرمایہ کاری میں چار فیصد کمی ہوئی۔
(جاری ہے)
اسٹیٹ بینک کے مطابق بیرونی انفلوز کی آمد کے باعث جولائی سے فروری دوہزار پندرہ کے دوران مجموعی بیرونی سرمایہ کاری کا حجم ایک ارب ستتر کروڑ ڈالر رہا، جو گذشتہ سال چوہتر کروڑ چھتیس لاکھ ڈالر تھا۔
فارن پبلک انویسٹمنٹ کا حجم چھیانوے کروڑ ستاون لاکھ ڈالر رہا، جبکہ گذشتہ سال اس عرصے میں صرف چھ کروڑ تینتالیس لاکھ ڈالر سرمایہ کاری کی گئی تھی۔ براہ راست بیرونی سرمایہ کاری تین اعشاریہ آٹھ فیصد کمی سے اکسٹھ کروڑ پچپن لاکھ ڈالر رہی، گذشتہ مالی سال آٹھ ماہ میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری کی مالیت چونسٹھ کروڑ ڈالر تھی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران مثبت رجحان ریکارڈ
ڈالر 37 پیسے مہنگا،کرنسی مارکٹ نے رپورٹ جاری کر دی
ایک صوبے میں 2 قانون،حیدر آبا د میں آٹا سستا، کراچی میں مہنگا ہو گیا
پیپلز بس سروس میں جعلی نوٹ چلانے والی خواتین کو قید کی سزائیں
میئر کراچی نے شہر بھر میں جھنڈے اور پینا فلیکس اتارنے کا حکم دیدیا
کراچی سمیت سندھ کے مختلف مقامات پر سورج کے گرد ہالا نظر آیا
پاکستان میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
مرکزی مسلم لیگ کے تحت شہدائے غزہ کانفرنس (کل) ہوگی
خلیفہ ثانی حضرت عمر فاروق رض کی گستاخی پر ہم چین سے نہیں بیٹھیں گئے ،علامہ غازی اورنگزیب فاروقی
تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی چاہتا ہوں،گورنر سندھ
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
کراچی : عید کے روز شہری سے موٹرسائیکل چھیننے والا ملزم گرفتار
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران مثبت رجحان ریکارڈ
-
ڈالر 37 پیسے مہنگا،کرنسی مارکٹ نے رپورٹ جاری کر دی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی چاہتا ہوں،گورنر سندھ
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
بین الاضلائی ڈکیت گینگ گرفتار ، بھاری مقدار میں اسلحہ اور نقدی برآمد
-
پاکستان، ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتا ہے، سماجی و اقتصادی ترقی کے حصول کے لئے ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنانے کے لئے ایک معروضی میکانزم کے لئے متعلقہ فریقوں کے مابین تبادلہ خیال ..
-
ای چالاننگ کے ڈیفالٹرز سے وصولی کے لئے لائحہ عمل تیار
-
وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری سے چیف ایگزیکٹو آفیسر سی ڈی آر ایس پاکستان اور امریکہ مسٹر ٹوڈ شے کی ملاقات
-
زمین کے تنازعہ پر قتل کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا