جام مہتاب ڈہر کو وزیر داخلہ سندھ بنانے کا نوٹیفکیشن جاری
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 17/03/2015 - 20:43:24 وقت اشاعت: 17/03/2015 - 20:21:51 وقت اشاعت: 17/03/2015 - 17:49:13 وقت اشاعت: 17/03/2015 - 17:40:53 وقت اشاعت: 17/03/2015 - 17:40:53 وقت اشاعت: 17/03/2015 - 17:40:53 وقت اشاعت: 17/03/2015 - 17:36:53 وقت اشاعت: 17/03/2015 - 17:36:53 وقت اشاعت: 17/03/2015 - 17:03:16 وقت اشاعت: 17/03/2015 - 17:00:06 وقت اشاعت: 17/03/2015 - 16:32:50
- مزید خبریں

کراچی

جام مہتاب ڈہر کو وزیر داخلہ سندھ بنانے کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 مارچ۔2015ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے وزیر صحت اور خوراک جام مہتاب ڈہر کو وزیر داخلہ سندھ بنانے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق وزیر خوارک اور صحت جام مہتاب ڈہر کو وزیر اعلیٰ سندھ کی جانب سے ان کی وزارت سے ہٹا کر وزارت داخلہ سندھ کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔سید قائم علی شاہ کی جانب سے جام مہتاب ڈہر کو وزیر داخلہ سندھ بنانے کی منظوری دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جبکہ وزیر اعلیٰ کی جانب سے نوٹیفکیشن وزارت داخلہ سندھ کو ارسال بھی کر دیا گیا ہے۔

17/03/2015 - 20:21:51 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان