ملک کی ترقی اور غربت کے خاتمے کیلئے معیار تعلیم پر توجہ دینی ہوگی، ناصر شاہ
منگل 17 مارچ 2015 16:32
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2015ء ) ملک کی ترقی اور غربت کے خاتمے کیلئے معیار تعلیم پر توجہ دینی ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار ہائر ایجوکیشن کمیشن (QEC) کے ڈائریکٹر ناصر شاہ نے نیوپورٹس انسٹیٹیوٹ آف کمیو نیکشن اینڈ اکنامکس کیQECکمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ریجنل ڈائریکٹر سلیمان احمد، انسٹیٹیوٹ کی وائس چےئر پرسن ہما بخاری، ریکٹر پرو فیسر عبدالرحمن میمن، رجسٹرار سلمان جمال اور فیکلٹی ممبران بھی موجود تھے۔
ہائر ایجوکیشن کی اعلی تعلیم کے ڈائریکٹر ناصر شاہ نے کہا کہ حکومت اعلی تعلیم کے پھیلاؤ اور معیار تعلیم کو بہتر کرنے کے لئے بھر پور اقدامات کررہی ہے اس لئے ہائر ایجوکیشن کمیشن QECکمیٹی قائم کی ہوئی ہے جس کے ذریعے تعلیمی اداروں کو ہر قسم کی سہولت میسر ہے منہوں نے کہا ملک میں بد امنی بے روزگاری ، جہالت جیسے سنگین مسائل پر تعلیم کے ذریعے ہی قابو پایا جاسکتا ہے کیونکہ تعلیم سے آراستہ قومیں ہی دوسورں کے مقابلے میں بہتر زندگی گذارنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
×جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ٹیم کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ..
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل ممبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال ..
شہر کی خوبصورتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،مختلف شاہراہوں اور سڑکوں کے اطراف سے بلاتفریق جھنڈے ..
عوام مہنگائی وبیروزگاری کی چکی کے ساتھ ٹیکسز کی چکی میں بھی پس رہے ہیں،محمد شاداب رضا نقشبندی
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ..
جوڈیشل ممبر سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کاسندھ گورنمنٹ ہسپتال کا دورہ، مختلف شعبوں کا معائنہ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل