کراچی: عزیر بلوچ کی حوالگی ایک بار پھر تاخیر کا شکار

منگل 17 مارچ 2015 16:12

کراچی: عزیر بلوچ کی حوالگی ایک بار پھر تاخیر کا شکار

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 مارچ 2015 ء) : لیاری گینگ وار میں ملوث ملزم عزیر بلوچ کی عرب امارات حکومت کی جانب سے پاکستانی حکومت کو حوالگی ایک با ر بھر تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

تاخیر کی وجوہات سندھ حکومت کی جانب سے فراہم کی گئی غلط دستاویزات اور اور کوائف کو قرار دیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق عزیر بلوچ کی حوالگی کو اب مزید 3 ہفتے کا وقت لگ سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں