وزارت منصوبہ بندی نے مختلف منصوبوں کیلئے فنڈز جاری کر دیئے
منگل 17 مارچ 2015 14:18
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2015ء )وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے مالی سال 2015-16 کیلئے مختص مجموعی رقم 525 ارب روپے میں سے اب تک پی ایس ڈی پی کے تحت 2 کھرب 49 ارب 44 کروڑ 21 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیے ہیں۔
(جاری ہے)
وزارت منصوبہ بندی کے جاری اعداد وشمار کے مطابق موجودہ مالی سال میں حکومت نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کیلئے 34 ارب 61 کروڑ، پانی و بجلی ڈویژن کیلئے 24 ارب 98 کروڑ 29 لاکھ اور واپڈا پاور سیکٹر کیلئے 21 ارب 8 کروڑروپے جاری کیے ہیں ،اسی طرح حکومت نے سیفران فاٹا کیلئے 12 ارب 94 کروڑ، صحت کی سہولتیں بہتر بنانے کیلئے 26 ارب 94 کروڑ، پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کیلئے 33 ارب 99 کروڑ 61 لاکھ، ریلویز ڈویژن کیلئے 26 ارب 96 کروڑ 62 لاکھ، داخلہ ڈویژن کیلئے 2 ارب 48 کروڑ، کابینہ ڈویژن کیلئے 2 ارب 12 کروڑ 51 لاکھ روپے جاری کیے ۔
حکومت نے مالی سال 2015-16کیلئے کمیونیکیشن ڈویژن کیلئے ایک ارب 17 کروڑ، ہائر ایجوکیشن کمیشن کیلئے 7 ارب 83 کروڑ، منصوبہ بندی و ترقیات ڈویژن کیلئے 45 کروڑ 53 لاکھ، سپارکو کیلئے 49 کروڑاور ہاسنگ اینڈ ورکس ڈویژن کیلئے 4 ارب 27 کروڑ سمیت مختلف منصوبوں کیلئے فنڈز جاری کر دیے ہیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
برآمد کی اجازت دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
×جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ٹیم کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ..
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل ممبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال ..
شہر کی خوبصورتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،مختلف شاہراہوں اور سڑکوں کے اطراف سے بلاتفریق جھنڈے ..
عوام مہنگائی وبیروزگاری کی چکی کے ساتھ ٹیکسز کی چکی میں بھی پس رہے ہیں،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن