لاروش سی سی کی جانب سے سرفراز احمد کی تاجپوشی کی جائیگی ، حماد یوسف
پیر 16 مارچ 2015 19:30
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 مارچ۔2015ء) پاکستان کے نوجو ان وکٹ کیپر بیٹسمین سر فر از احمد نے ورلڈ کپ میں ائیر لینڈ کے خلا ف انتہائی اہم میچ میں جس شاندار اور یا دگار کا ر کر دگی کا مظاہر ہ کیا ہے وہ نا قابل فرامو ش ہے۔ اور اس کو جتنا بھی خراج تحسین پیش کیا جائے وہ کم ہے ۔ 101*رنز کی جا رحانہ او ردلکش اننگ کھیلی اور پاکستان کی جا نب سے حا لیہ ورلڈ کپ میں پہلی سینچری اسکو ر کر نے کیساتھ ساتھ مسلسل دو نوں میچز میں مین آف دی میچ کا ایوا رڈ حا صل کر نے میں کا میا ب ہو ئے ان کی شاند ار کا رکر دگی کی بدولت پاکستان ٹیم نے ورلڈ کپ 2015 کے کوا ٹر فائنل کے لئے کوا لیفا ئی کر لیا ہے ۔
اس مو قع پر لا روش کر کٹ کلب کے سی سی اے زون II کے صدر حما د یو سف نے قومی ہیر و سر فراز احمد کی وطن واپسی پر تا ج پو شی کر نے کا اعلا ن کیا ہے۔(جاری ہے)
لا روش کے MD جما ل احمد نے اپنے مبا رکبا د کے پیغا م میں پاکستان کر کٹ ٹیم کے کپتا ل مصبا الحق کی شاندا ر کی قیا دت اور فا سٹ بو لر ز وہا ب ریاض ، را حت علی ، سہیل خا ن اور احمد شہزا د کی ذمہ دار انہ بیٹنگ پر دلی مبا رکبا د پیش کی ۔
اعزازی سیکریٹری لا روش سی سی صا دق کھتری اورکپتا ن سعید علی نے مشترکہ بیان میں کہا کہ سر فر از کی فتح گر کا ر کر دگی نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے اور پاکستانی ٹیم میں نئی روح پھونک دی ہے۔1992 کے ورلڈ کپ سے پاکستان کو انظام الحق کی صورت میں ایک نیا اسٹار ملا تھا اور حالیہ ورلڈ کپ میں انشا ء اللہ سر فراز احمد اسٹا ر کے روپ میں سامنے آیا اور پوری پاکستانی قوم کی امیدیں وابستہ ہیں کے انشا ء اللہ پاکستان ورلڈ کپ کی فاتح ٹرافی جیت کر وطن واپس آئے گا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سندھ حکومت کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ
سندھ میں یکم مئی کو یوم مزدور پر چھٹی کا اعلان
اے وی ایل سی پولیس نے موٹرسائیکل چوری اور سرقہ شدہ موٹرسائیکلوں کی پارٹس خریدنے والے کباڑیوں سمیت 6 ملزمان ..
سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور سوئیپ پروجیکٹ کے اشتراک سے بین الاقوامی معیار کے طرز پرماڈرن جی ٹی ایس کی ..
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی معاشی بحالی کی طرف پہلا قدم ہے‘محمود مولوی
پی ایس او کا مالی سال 2024کے نو ماہ میں 13.4ارب روپے کا منافع
مہنگی بجلی ،لوڈشیڈنگ ،اًوربلنگ نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کردیا، محمد سلیم عطاری
جماعت اسلامی رہنمائوں کی جانب سے پروفیسر عبدالغنی فاروق کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
جماعت اسلامی سندھ کامختلف ادویات کی قلت اور بلیک میں زیادہ قیمت میں فروخت پرتشویش کا اظہار
گیلپ،جامعہ ہمدرد ،جامعہ کراچی اور اتالیق فانڈیشن کی اشتراک سے چار روزہ ورکشاپ کی اختتامی تقریب
سرسید یونیورسٹی کے ستائیسویں کانووکیشن کے موقع پر 1100 سے زائدطلبا و طالبات کو ڈگریاں تفویض کی گئیں
ایران سے اچھے تعلقات خطے کے مفاد میں ہیں اور ملک کو بھڑان سے نکالنے میں معاون ہوں گے،شہنیلہ خانزادہ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے