آپریشن کہیں بھی ہو قانون کے دائرے میں ہونا چاہیے، رضا ربانی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/03/2015 - 15:44:34 وقت اشاعت: 15/03/2015 - 15:44:34 وقت اشاعت: 15/03/2015 - 15:40:50 وقت اشاعت: 15/03/2015 - 15:40:50 وقت اشاعت: 15/03/2015 - 15:40:50 وقت اشاعت: 15/03/2015 - 15:38:14 وقت اشاعت: 15/03/2015 - 15:31:44 وقت اشاعت: 15/03/2015 - 15:25:25 وقت اشاعت: 15/03/2015 - 15:23:58 وقت اشاعت: 15/03/2015 - 15:23:58 وقت اشاعت: 15/03/2015 - 15:03:12
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

آپریشن کہیں بھی ہو قانون کے دائرے میں ہونا چاہیے، رضا ربانی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15مارچ۔2015ء) چیئرمین سینٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونا ہوگا تاہم آپریشن کہیں بھی ہو قانون کے دائر میں ہونا چاہیے۔ رضا ربانی حالیہ سینیٹ انتخابات میں بلامقابلہ سینیٹ چیئرمین منتخب ہونے کے بعد آج کراچی میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رضا ربانی کا کہنا تھا کہ چھوٹے صوبوں کا احساس محرومی اٹھارہویں ترمیم سے ختم کیا جاسکتا ہے، لیکن وفاق اور صوبے اس پر عمل نہیں کررہے۔

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/03/2015 - 15:38:14 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان