بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے ہزاروں روپے منظور ہونے کے ایس ایم ایس چلا کر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2015 - 22:58:36 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 22:58:36 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 22:58:16 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 22:55:05 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 22:53:44 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 22:43:29 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 22:43:29 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 22:42:03 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 22:40:19 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 22:38:04 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 22:36:54
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے ہزاروں روپے منظور ہونے کے ایس ایم ایس چلا کر سادہ لو لوگوں سے پیسے لوٹنے والا گروہ سرگرم،

انتظامیہ بائیو میٹرک تصدیق کے باوجود موبائل فون کے ذریعے جھوٹے اور دھوکے باز ایس ایم ایس نمبرز کے خلاف کارروائی نہ کرسکی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے ہزاروں روپئے منظور ہونے کے ایس ایم ایس چلا کر سادہ لو لوگوں سے پیسے لوٹنے والا گروہ سرگرم، ایس ایم ایس موصول ہونے کے بعد مجبور اور لالچی لوگ فراڈیوں کے ہاتھوں لٹنے لگے،انتظامیہ بائیو میٹرک تصدیق کے باوجود موبائل فون کے ذریعے جھوٹے اور دھوکے باز ایس ایم ایس نمبرز کے خلاف کارروائی نہ کرسکی ۔

تفصیلات کے مطابق؛ مستحقین کیلئے حکومت کی جانب سے شروع کردہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نواز شریف حکومت کے حوالے ہونے کے بعد فون کے ذریعے دھوکہ اور جھوٹے ایس ایم ایس کرکے مجبور اور مالی طور پر پریشان لوگوں کو ہزاروں روپے منظور ہونے کی خوشخبری کے ایس ایم ایس بھیج کر مطلوبہ نمبر پر فون کرنے کی ہدایات دی جاتی ہیں ، جس کے بعد مجبور لوگ لالچ میں آکر دیئے گئے فون نمبر پر کال کرتے ہیں جس پر ایک لڑکی انہیں مبارکباد پیش کرتی ہے اور ان کے 30ہزار سے 50ہزار روپے منظور ہونے کی خوشخبری بتاتی ہے اور ہدایت کرتی ہے کہ اپنا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/03/2015 - 22:43:29 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان