ملک کی تعمیر وترقی اورقوم کی خوشحالی کیلئے کراچی میں قیام امن ناگزیر ہے،ڈاکٹر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2015 - 22:36:54 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 22:36:54 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 22:35:51 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 22:35:51 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 22:35:51 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 22:34:28 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 22:33:25 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 22:33:25 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 22:29:27 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 22:29:27 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 22:29:27
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

ملک کی تعمیر وترقی اورقوم کی خوشحالی کیلئے کراچی میں قیام امن ناگزیر ہے،ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی ،

حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ کراچی سمیت سندھ میں قیام امن اور شہریوں کی جان ومال کی حفاظت کیلئے اپنا کردار ادا کرے، صوبائی مجلس عاملہ سے خطاب

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء)جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا ہے کہ ملک کی تعمیر وترقی اورقوم کی خوشحالی کیلئے کراچی میں قیام امن ناگزیر ہے،شہر کی روشنیاں اور رونقیں دوبارہ بحال کرنے کیلئے ضروری ہے کہ مفاد پرستانہ سیاسی مفاہمتی پالیسیوں سے بالاتر ہوکر جرائم پیشہ افراد کو عدالتی کٹہرے میں لاکر نشان عبرت بنایا جائے۔

جماعت اسلامی عوام کے تحفظ اور شہر کراچی کو دوبارہ روشنیوں کا شہر بنانے کیلئے اپنا بھرپور کردار اور ہر ممکن تعاون کیلئے تیار ہے۔حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ کراچی سمیت سندھ میں قیام امن اور شہریوں کی جان ومال کی حفاظت کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے قباء آڈیٹوریم میں جماعت اسلامی سندھ کی مجلس عاملہ کے اجلاس سے صدارتی خطاب کے دوران کیا۔

اجلاس میں سندھ کی سیاسی صورتحال سمیت دیگر تنظیمی امور پر غور کیاگیا۔اس موقع پر صوبائی نائب امراء محمد حسین محنتی،عبدالغفارعمر،پروفیسر نظام الدین میمن اور

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/03/2015 - 22:34:28 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان