ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی آج ڈہرکی میں سالانہ عظمت قرآن وسنت کانفرنس سے خطاب کریں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

مزید مقامی خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2015 - 22:40:19 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 22:40:19 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 22:38:04 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 22:38:04 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 22:34:28 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 22:34:28 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 22:33:25 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 22:28:26 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 22:28:26 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 22:05:20 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 22:05:20
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی آج ڈہرکی میں سالانہ عظمت قرآن وسنت کانفرنس سے خطاب کریں گے

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء)جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی کل 15مارچ کو (آج) جامعہ اسلامیہ بیروٹاتحصیل ڈہرکی کے زیر اہتمام سالانہ عظمت قرآن وسنت کانفرنس اور جلسہ دستار فضیلت وتقریب تقسیم انعامات سے خطاب کریں گے۔ جلسہ سے صوبائی رہنماء حافظ نصراللہ عزیز،ضلعی امیر مولانایوسف مزاری،مولانا بشیر احمد کانجو ودیگر بھی خطاب کریں گے۔

14/03/2015 - 22:34:28 :وقت اشاعت