ادارہ تعمیر ادب کے رہنماؤں کا ادا جعفری کے انتقال پر اظہار تعزیت

ہفتہ 14 مارچ 2015 22:33

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء)صدر ادارہ تعمیر ادب پاکستان مظفر احمد ہاشمی اورسیکریٹری جنرل حکیم سید مجاہد محمود برکاتی نے معروف شاعر ہ ادا جعفری کے انتقال پراپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی ادبی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی مغفرت ، بلندی درجات اور لواحقین و پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں