انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم کے کارکن عمیر حسن صدیقی عرف جیلر کو 90 دن کی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2015 - 20:00:25 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 19:54:47 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 19:54:47 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 19:54:47 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 19:49:32 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 19:38:53 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 19:38:53 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 19:38:53 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 19:37:46 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 19:37:46 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 19:37:46
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم کے کارکن عمیر حسن صدیقی عرف جیلر کو 90 دن کی نظر بندی پر رینجرز کے حوالے کردیا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عزیزآباد نائن زیرو سے گرفتار ملزم ایم کیو ایم کے کارکن عمیر حسن صدیقی عرف جیلر کو 90 دن کی نظر بندی پر رینجرز کے حوالے کردیا۔ رینجرز نے ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے ملزم عمیر حسن صدیقی عرف جیلر کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبرii میں پیش کیا جہاں رینجرز حکام نے عدالت سے استدعا کی کہ مذکورہ ملزمان کو عزیز آباد نائن زیرو اور اس کے اطراف سے حراست میں لیا گیا ہے اور ملزمان کے خلاف ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خواری سمیت جرائم کی سنگین وارداتوں میں ملوث ہونے کے شواہدملے ہیں اور ملزمان سے تفتیش کرنا مطلوب ہے جبکہ انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعہ 11EEEEکے تحت قانون نافذ کرنے والے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/03/2015 - 19:38:53 :وقت اشاعت