حکومت سند ھ کے فیصلوں پر عملدرآمد کے لیے ڈپٹی کمشنرز اور ملازمین کے نمائند وں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2015 - 19:38:53 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 19:37:46 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 19:37:46 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 19:37:46 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 19:22:28 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 19:22:28 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 19:22:28 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 19:20:41 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 19:11:39 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 19:11:39 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 19:11:39
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

حکومت سند ھ کے فیصلوں پر عملدرآمد کے لیے ڈپٹی کمشنرز اور ملازمین کے نمائند وں کا کو آرڈینیشن لازمی ہے،کمشنر کراچی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء)کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت سندھ کے فیصلوں پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے ڈپٹی کمشنر ،ڈی ایم سیز ،میونسپل کمشنرز ملازمین کے نمائندوں کا کو آرڈینیشن لازمی ہے ۔شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا ہماری اولین ذمہ داری ہے اس سلسلے میں یونین رہنما مکمل تعاون کررہے ہیں ۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلعی انتظامیہ اور کے ایم سی وڈی ایم سیز کے افسران اور یونین رہنماؤں کے مابین ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ۔ انہوں نے کہا کہ تنخواہوں پنشن کی ادائیگی میں باقاعدگی لائی جائے اور ملازمین کے نمائندوں کی تجاویز کو اہمیت دی جائے ۔میونسپل ورکرز ٹریڈ یونینز الائنس کے صدر سیدذوالفقار شاہ،چیئر پرسن کنیز فاطمہ،جنرل سیکریٹری عبد الرؤف بلوچ نے سندھ بینک میں اکاؤنٹ کے حوالے سے اپنے تحفظات خدشات بلدیہ جنوبی کے ملازمین کو تین ماہ کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی ،پنشن ،قانونی واجبات کی ادائیگی میں تاخیر ،ایسٹر کے تہوار سے قبل مسیحی ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی ،PFCایوارڈ کے تحت OZTگرانٹ میں 20فیصد اضافہ یکم جنوری کے بجائے جولائی سے اداکرنے ،گاڑیوں کی مرمت کے لیے ورکشاپس کو فعال کرنے ،ریٹائر ملازمین کی بجائے سن کو ٹے پر ملازمین کے بچوں کو بھرتی کرنے ، تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی میں باقاعدگی لانے جیسے اہم مسائل سے کمشنر کراچی کو آگاہ کیا ۔

کمشنر کراچی موقع پر احکامات جا ری کرتے ہوئے متعلقہ افسران سے جواب طلب کیا جائے۔میونسپل کمشنر ساؤتھ محمد رئیسی نے بتایا کہ دسمبر کی تنخواہ اداکردی گئی ہے ۔پراپرٹی ٹیکس شیئرز

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/03/2015 - 19:22:28 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان