عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی کا تسلسل جاری

ہفتہ 14 مارچ 2015 13:11

کراچی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء ) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی کا تسلسل جاری ہے ۔ گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں 8.5فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں رواں ہفتے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 8.5فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور عالمی مارکیٹ میں تیل کی فروخت 54ڈالر 67سینٹ فی بیرل پر بند ہوئی ہے

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں