بلدیہ ٹاوٴن فیکٹری آتشزدگی‘ متاثرین کو معاوضوں کی ادائیگی کیلئے جرمنی کی عدالت ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2015 - 12:52:46 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 12:00:22 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 12:00:22 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 11:59:16 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 11:59:16 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 11:59:16 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 11:58:22 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 11:58:22 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 11:45:44 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 11:18:48 وقت اشاعت: 14/03/2015 - 11:10:02
پچھلی خبریں -

کراچی

بلدیہ ٹاوٴن فیکٹری آتشزدگی‘ متاثرین کو معاوضوں کی ادائیگی کیلئے جرمنی کی عدالت میں مقدمہ دائر

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) بلدیہ ٹاوٴن فیکٹری آتشزدگی کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کے لیے جرمنی کی عدالت میں ایک مقدمہ دائر کیا گیا ہے، جبکہ اسی طرح کا ایک مقدمہ اٹلی کی ایک عدالت میں اس کمپنی کے خلاف دائر کیا جائے گا، جس نے اس فیکٹری کو سوشل آڈٹ سرٹیفکیٹ جاری کیا تھا۔فیکٹری متاثرین میں سے چار کے ورثاء نے جرمنی کے شہر دورٹمنڈ کی ریجنل عدالت میں جرمن برانڈ KIK کے خلاف یہ مقدمہ دائر کیا ہے، جس میں سوگوار خاندانوں میں سے ہر ایک کو تیس ہزار یورو بطور معاوضہ ادا کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

بلدیہ ٹاوٴن فیکٹری کی آتشزدگی کے متاثرین کی ایسوسی ایشن کے نمائندوں اور مزدور رہنماوٴں نے کل کراچی پریس کلب پر اس پیش رفت سے میڈیا کو آگاہ کیا۔نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل ناصر منصور نے اس پریس کانفرنس سے

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/03/2015 - 11:59:16 :وقت اشاعت