انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بھتہ خوری کے الزام میں ملزم کو پانچ سال قید اور جرمانے کی سزا سنادی

جمعہ 13 مارچ 2015 21:12

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13مارچ۔2015ء)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بھتہ خوری کے الزام میں ملزم کو پانچ سال قید اور جرمانے کی سزا سنادی انسداد دشہت گردی کی عدالت نے ملزم سمیع الرحمان کو قید کی سزا سنائی سمیع الرحمان پر الزام تھا کہ اس نے دو ہزار چودہ میں عبدالغنی نامی شخص سے دولکاھہ روپے بھتہ مانگا تھا ملزم پر الزام ثابت ہونے پر انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر پانچ نے سزا سنائی

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں