کراچی :قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائی ، دو گینگسٹرز ہلاک
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 13/03/2015 - 13:17:38 وقت اشاعت: 13/03/2015 - 13:17:11 وقت اشاعت: 13/03/2015 - 13:16:45 وقت اشاعت: 13/03/2015 - 13:16:45 وقت اشاعت: 13/03/2015 - 13:14:10 وقت اشاعت: 13/03/2015 - 13:14:10 وقت اشاعت: 13/03/2015 - 13:07:52 وقت اشاعت: 13/03/2015 - 13:04:15 وقت اشاعت: 13/03/2015 - 13:04:15 وقت اشاعت: 13/03/2015 - 13:02:46 وقت اشاعت: 13/03/2015 - 13:02:22
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی :قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائی ، دو گینگسٹرز ہلاک

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2015ء ) کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کر کے گینگ وار کے دو گینگسٹرز کو ہلاک کر دیا۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور بھتے کی پرچیاں برآمد کرلی گئی ہیں۔ لیاری کے علاقے دریا آباد میں پولیس نے گینگ وار کارندوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مار کارروائی کی۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/03/2015 - 13:14:10 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان