نیو کراچی ،کپڑے کے گودام میں لگی آگ پر فائربریگیڈ نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پا لیا

جمعہ 13 مارچ 2015 12:37

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2015ء) نیو کراچی میں کپڑے کے گودام میں لگی آگ پر فائربریگیڈ نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پا لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے نیو کراچی گودھرا میں کپڑے کے گودام میں آگ لگ گئی۔اطلاع ملنے پر 4 فائر ٹینڈر روانہ کئے گئے جنہوں نے ایک گھنٹے کی کوشش کے دوران آگ پر قابو پالیا ۔فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں