کراچی : این اے 246 کے لیے ضمنی الیکشن کو شیڈول جاری
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 13/03/2015 - 12:37:05 وقت اشاعت: 13/03/2015 - 12:37:05 وقت اشاعت: 13/03/2015 - 12:36:30 وقت اشاعت: 13/03/2015 - 12:33:20 وقت اشاعت: 13/03/2015 - 12:26:58 وقت اشاعت: 13/03/2015 - 12:23:29 وقت اشاعت: 13/03/2015 - 12:14:13 وقت اشاعت: 13/03/2015 - 12:11:00 وقت اشاعت: 13/03/2015 - 12:01:49 وقت اشاعت: 13/03/2015 - 11:54:13 وقت اشاعت: 13/03/2015 - 11:49:03
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی : این اے 246 کے لیے ضمنی الیکشن کو شیڈول جاری

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 13 مارچ 2015 ء): کراچی کے حلقہ این اے 246 کے لیے ضمنی الیکشنز کا شیڈل الیکشن کمیشن نے جاری کر دیا ہے جس کے مطابق 17 اور 18 مارچ کو کاغذات نامزدگی جمع کروائے جائیں گے جن کی جانچ پڑتال کا سلسلہ 19 سے 20 مارچ تک جاری رہے گا، جبکہ امیدواروں کی حتمی فہرست 2 اپریل کا آویزاں کر دی جائے، حلقہ این اے 246 کے لیے پولنگ 23 اپریل کو ہو گی، یاد رہے کہ اس حلقے کے ایم این اے ایم کیو ایم کے سابق رہنما نبیل گبول تھے جن کے استعفیٰ دینے کے بعد یہ نشست خالی ہو گئی تھی.

13/03/2015 - 12:23:29 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان