کراچی : عدالت نے فیصل موٹا کا ریمانڈ دینے سےانکار کر دیا

جمعہ 13 مارچ 2015 11:15

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 مارچ 2015 ء) : کراچی کے علاقہ نائن زیرو سے گرفتار کیے گئے مزید 58 ملزمان کو رینجرز نے آج خصوصی عدالت میں پیش کیا ، ملزمان میں ولی بابر قتل کیس کے ملزم فیصل موٹا اور عبید کے ٹو کو بھی پیش کیا گیا تاہم عدالت نے 32 ملزمان کو ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے کر دیا جبکہ فیصل موٹا کا ریمانڈ دینے سے انکار کر دیا ہے عدالت کا کہنا ہے کہ فیصل موٹا سے بر آمد ہونے والے اسلحے سے متعلق تحریری طور پر آگاہ کیا جائے.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں