رینجرز نے ایم کیو ایم کے مزید انیس کارکنوں کو رہا کر دیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 13/03/2015 - 11:19:47 وقت اشاعت: 13/03/2015 - 11:19:47 وقت اشاعت: 13/03/2015 - 11:15:17 وقت اشاعت: 13/03/2015 - 11:09:22 وقت اشاعت: 13/03/2015 - 11:07:03 وقت اشاعت: 13/03/2015 - 11:02:28 وقت اشاعت: 13/03/2015 - 11:02:28 وقت اشاعت: 13/03/2015 - 10:51:59 وقت اشاعت: 13/03/2015 - 10:44:06
پچھلی خبریں -

کراچی

رینجرز نے ایم کیو ایم کے مزید انیس کارکنوں کو رہا کر دیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ2015ء) ایم کیو ایم نے نائن زیرو جانے والے دو راستوں سے بیرئیرز اور رکاوٹیں ہٹا دی ہیں ۔ دوسری طرف رینجرز نے چھاپے کے دوران حراست میں لئے گئے مزید انیس افراد کو تفتیش کے دوران کلیرنس کےبعد چھوڑ دیا ۔ اب تک مجموعی طور پر بائیس افراد کو رہا کیا جا چکا ہے ۔ کراچی میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کی جانب سے نائن زیرو کے اطراف سے رکاوٹیں ہٹانے کے اعلان کے بعد مُکا چوک اور مدنی مسجد کے اطراف سے رکاوٹوں کے ساتھ ساتھ لگے بیرئیرز بھی ہٹا دئیے گئے ہیں ۔

رکاوٹیں ہٹانے کے لئے لفٹر بھی استعمال کئے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/03/2015 - 11:02:28 :وقت اشاعت