سینیٹر رضا ربانی کو بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 12/03/2015 - 21:06:50 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 21:06:50 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 20:54:40 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 20:54:09 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 20:49:53 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 20:49:53 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 20:49:53 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 20:43:24 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 20:43:24 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 20:42:06 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 20:39:51
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

سینیٹر رضا ربانی کو بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015ء)پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے سیکریٹری اطلاعات اور وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی وقار مہدی اور وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی راشد ربانی،وزیراعلیٰ سندھ کے کوآرڈی نیٹر صدیق ابو بھائی اورپیپلزپارٹی کے رہنما خالد لطیف نے سینیٹر میاں رضا ربانی کو بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر دلی مبارکباد ی ہے اور پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی فہم و فراست اور سیاسی بصیرت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انکی سیاسی بلاغت کو سلام پیش کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی نے ایک کارکن کو چیئرمین سینیٹ کیلئے نامزد کرکے پارٹی کارکنوں کے سرفخر سے بلند کردیئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ رضا ربانی پارٹی کے نظریاتی کارکن ہیں، انکی جمہوریت اور پارٹی کیلئے ناقابل فراموش خدمات پارٹی کارکنوں کیلئے مشعل راہ ہیں۔ انہوں نے وزیراعظم نوازشریف کو بھی اپوزیشن کے امیدوار رضا ربانی کی حمایت کرکے متفقہ امیدوار بنانے پر ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ سیاسی قائدین کے اس فیصلے سے جمہوری قوتوں کو تقویت ملے گی اور ملک میں سیاسی کلچر کو فروغ حاصل ہوگا اور جمہوریت اور جمہوری ادارے مضبوط ہونگے۔

12/03/2015 - 20:49:53 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان