محمد صدیق میمن کی چیف سیکریٹری سندھ تعینات کرنے کی منظوری
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 12/03/2015 - 19:42:02 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 19:42:02 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 19:39:07 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 19:34:20 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 19:32:05 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 19:29:46 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 19:28:21 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 19:28:21 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 19:28:21 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 19:13:10 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 19:08:30
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

محمد صدیق میمن کی چیف سیکریٹری سندھ تعینات کرنے کی منظوری

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015ء) محمد صدیق میمن کو چیف سیکریٹری سندھ تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔وفاقی حکومت نے گریڈ 21 کے سینئرافسرمحمد صدیق میمن کو چیف سیکریٹری سندھ تعینات کردیا ہے، اسٹیبپلشمنٹ ڈویژن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جبکہ چیف سیکریٹری سندھ سجاد سلیم ہوتیانہ کی خدمات وفاقی حکومت کے سپرد کر دی گئی ہیں۔ اس سے پہلے صدیق میمن چئیرمین پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے عہدے پر کام کررہے تھے۔

ذرائع کے مطابق محمد صدیق میمن کی چیف سیکریٹری سندھ کی تعیناتی وفاقی حکومت اور سندھ کی حکومت کی باہمی رضا مندی سے ہوئی ہے، اس سے قبل وفاقی حکومت میں اور سندھ حکومت نے ایک دوسرے کو تین تین نام تجویز کئے تھے جن میں

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/03/2015 - 19:29:46 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان