عوام کے ووٹ کو تحفظ نہ ملنے تک پاکستان میں حقیقی جمہوریت پروان نہیں چڑھ سکتی، ڈاکٹر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 12/03/2015 - 19:04:51 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 19:04:51 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 19:00:12 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 19:00:12 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 18:56:19 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 18:56:19 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 18:54:12 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 18:07:04 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 17:57:38 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 17:47:19 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 17:43:12
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

عوام کے ووٹ کو تحفظ نہ ملنے تک پاکستان میں حقیقی جمہوریت پروان نہیں چڑھ سکتی، ڈاکٹر عارف علوی،

جمہوریت کے فروغ کیلئے 98فیصد عوام کے حقیقی نمائندوں کو ایوانوں میں پہنچانے کیلئے عملی جدوجہد کر رہے ہیں،رہنما پاکستان تحریک انصاف

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ گلی اور محلے کی سطح پر مسائل حل کرنے کیلئے بلدیاتی الیکشن ناگزیر ہے ، تحریک انصاف کے رہنما اور پارٹی کارکنان کنٹونمنٹ بورڈ اور بلدیاتی الیکشن کے لیے بھر پور تیاریاں کریں ، بلدیاتی الیکشن ہی جمہوریت کی پہلی سیڑھی ہے ۔

یہ باتیں انہوں نے گزشتہ روز میڈیا سیل کراچی کے دفتر میں حلقہ این اے 250کے مختلف علاقوں کے وفود سے ملاقات کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہیں ۔ ڈاکٹر عارف علوی نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ملک کی ترقی و خوشحالی اور حقیقی جمہوریت کے فروغ کے لیے 98فیصد عوام کے حقیقی نمائندوں کو ایوانوں میں پہنچانے کے لیے عملی جدوجہد کررہے ہیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ صاف

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/03/2015 - 18:56:19 :وقت اشاعت