کراچی تالاہور موٹروے کا افتتاح خوش آیند ہے ، مفتی محمد نعیم
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 12/03/2015 - 17:49:36 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 17:47:19 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 17:47:19 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 17:40:59 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 17:40:59 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 17:40:59 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 17:33:36 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 17:33:36 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 17:33:36 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 17:29:08 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 17:29:08
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی تالاہور موٹروے کا افتتاح خوش آیند ہے ، مفتی محمد نعیم

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء)اجامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کراچی تالاہور موٹروے کے افتتاح کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہاکہ یہ اقدام ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا، ترقیاتی کاموں کے ساتھ ساتھ بدامنی ، مہنگائی ، بیروزگاری کے خاتمے پر بھی توجہ دی جائے،امن وامان کے پائیدار قیام کیلئے اختلافات کو بھول کر محمود عیاض کو ایک صف میں لاکھڑا کرنا ہوگا،ذاتی اختلافات وعناد کی سیاست ملک کو نقصان پہچارہی ہے چوری، راہزنی اور دیگر جرائم کی سب سے بڑی وجہ بھی مہنگائی اور بیروز گاری ہے۔

جمعرات کو جامعہ بنوریہ عالمیہ سے جاری بیان میں مفتی محمد نعیم نے کہاکہ حکومت کے اچھے اقدامات کی تعریف کرنی چاہیے ،ِحکومت نے موٹروے کا افتتاح کرکے کراچی کی عوام کو ایک اچھا تحفہ دیا ہے اس کو پایہ تکمیل تک پہنچانا اب حکومت کی ذمہ داری ہے، انہوں نے کہاکہ کراچی میں عامة الناس اورعلماء کرام کی ٹاگٹ کلنگ قانون نافذکرنے والے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/03/2015 - 17:40:59 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان