کراچی، زہرہ شاہد قتل کیس انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 8میں منتقل

جمعرات 12 مارچ 2015 17:29

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء) تحریک انصاف سندھ کی نائب صدر زہرہ شاہد کے قتل کا مقدمہ انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 2سے عدالت نمبر 8میں منتقل کردیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

اس سے پہلے مقدمہ انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 2میں زیر سماعت تھا ۔مقدمے کی سماعت 31مارچ تک ملتوی کردی گئی ہے ۔آئندہ سماعت پر قتل میں نامزد 2ملزمان زاہد عباس زیدی اور راشد عرف ٹیلر پر فرد جرم عائد کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں