کراچی ، میٹرک کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 14مارچ تک توسیع کردی گئی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید خبریں

وقت اشاعت: 12/03/2015 - 23:13:36 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 22:54:18 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 22:39:11 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 19:52:29 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 19:39:07 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 17:27:57 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 16:41:56 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 16:41:02 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 16:28:31 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 16:28:25
-

کراچی

کراچی ، میٹرک کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 14مارچ تک توسیع کردی گئی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء)ثانوی تعلیمی بورڈ ،کراچی کے چیئرمین فصیح الدین خان کی خصوصی ہدایت کی روشنی میں ناظم امتحانات نعمان احسن کے کے اعلامیہ کے مطابق دسویں جماعت کے امتحانی فارم برائے سال 2015جمع کرانے کے لئے 14مارچ تک توسیع کردی گئی ہے۔ یہ فیصلہ شہر کی مخدوش حالات کے پیش نظر طلباء ، والدین اور اساتذہ کے بہتر مفاد کو مدِ ّ نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

12/03/2015 - 17:27:57 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان