کراچی : صدیق میمن کو نئے چیف سیکرٹری سندھ کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 12/03/2015 - 12:23:59 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 12:17:38 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 11:58:50 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 11:55:54 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 11:48:44 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 11:44:54 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 11:37:23 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 11:33:38 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 11:25:50 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 11:14:10 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 11:06:51
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی : صدیق میمن کو نئے چیف سیکرٹری سندھ کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015 ء): سندھ کے چیف سیکرٹری صدیق میمن کو بنا دیا گیا ہے جس کے لیے صدیق میمن نے وزیر اعظم نواز شریف سے بھی ملاقات کی ملاقات میں وزیر اعظم نے صدیق میمن کو چیف سیکرٹری سندھ کی ذمہ داریاں سنبھالنے اور بخوبی نبھانے کی تلقین کی. صدیق میمن چئیر مین پاکستان شپنگ کارپوریشن کے عہدے پر کام کر رہے تھے تاہم سجاد سلیم ہوتیانہ کو چیف سیکرٹری سندھ کے عہدے سے ہٹا کر صدیق میمن کو نیا چیف سیکرٹری سندھ بنا دیا گیا ہے.

12/03/2015 - 11:44:54 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان