کراچی : 7 سالہ بچے کے قاتل کو پھانسی کی سزا سنا دی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 12/03/2015 - 12:17:38 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 11:58:50 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 11:55:54 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 11:48:44 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 11:44:54 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 11:37:23 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 11:33:38 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 11:25:50 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 11:14:10 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 11:06:51 وقت اشاعت: 12/03/2015 - 11:06:11
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی : 7 سالہ بچے کے قاتل کو پھانسی کی سزا سنا دی

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015 ء): کراچی میں 7 سالہ بچے عمیر کے قاتل شفقت حسین کو عدالت نے پھانسی کی سزا سنا دی ہے، ملزم کے ڈیتھ وارنٹ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جاری کیے ہیں جس کے تحت ملزم کو 19 مارچ کو سینٹرل جیل میں تختہ دار پر لٹکایا جائے گا. ملزم شفقت حسین نے 1997 ء میں سات سالہ عمیر کو نیو ٹاؤن کے ایریا سے اغوا کے بعد قتل کیا تھا.

12/03/2015 - 11:37:23 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان