ایم کیو ایم کے کارکن کو کس نے گولی ماری؟ٹی وی کی فوٹیج نے اہم انکشاف کردیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/03/2015 - 20:01:59 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 20:01:59 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 20:01:59 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 19:59:46 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 19:59:46 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 19:52:42 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 19:44:03 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 19:39:10 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 19:39:10 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 19:38:20 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 19:38:20
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

ایم کیو ایم کے کارکن کو کس نے گولی ماری؟ٹی وی کی فوٹیج نے اہم انکشاف کردیا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11مارچ۔2015ء)ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے کے دوران متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن وقاص شاہ کے قتل کا معمہ نیا رخ اختیار کرگیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سندھ رینجرز کی جانب سے آج علی الصبح ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرہ پر چھاپہ مارا گیا تھا جہاں فائرنگ کے نتیجے میں ایم کیو ایم کا کارکن وقاص شاہ جاں بحق ہو گیا تھا۔

متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے الزام لگایا گیا ہے کہ وقاص شاہ کی موت رینجرز کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں ہوئی ہے .دوسری جانب رینجرز ترجمان کی جانب سے موقف اپنایا گیا ہے کہ وقاص شاہ کی موت ٹی ٹی پستول سے گولی لگنے کے باعث ہوئی ہے جبکہ رینجرز ٹی ٹی پستول کا استعمال نہیں کرتی۔متضاد بیانات کی وجہ سے ایم کیو ایم کارکن وقاص شاہ کی موت معمہ بن گئی ہے جبکہ تحقیقات کی جا رہی ہیں کہ کس کی گولی وقاص کی موت کی

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

اس خبر کا حوالہ
11/03/2015 - 19:52:42 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان