الطاف حسین کاآصف زرداری سے ٹیلی فونک، رینجرز کے چھاپے سے متعلق آگاہ کیا

بدھ 11 مارچ 2015 19:28

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ 2015ء) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ۔

(جاری ہے)

الطاف حسین نے آصف علی زرداری کو رینجرز کے چھاپے سے متعلق آگاہ کیا اعلامیہ کے مطابق آصف علی زرداری نے نائن زیرو پر چھاپے اور گرفتاریوں پر افسوس کا اظہار کیا آصف علی زرداری نے کہا کہ ایم کیو ایم ملک کی بڑی سیاسی جماعت ہے سیاسی جماعتوں کے دفاتر کا تقدس ہر ایک کو کرنا چاہیے الطاف حسین نے کہا کہ ایم کیو ایم قیام امن کیلئے کوشاں ہے ۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں