نائن زیروپر چھاپے کی اطلاع ملتے ہی ایم کیو ایم کے کارکنوں کی بڑی تعدادمکہ چوک ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/03/2015 - 17:24:25 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 17:23:24 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 17:19:56 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 17:19:56 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 17:16:10 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 17:16:10 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 17:14:56 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 17:14:56 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 17:14:56 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 17:10:25 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 17:07:44
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

نائن زیروپر چھاپے کی اطلاع ملتے ہی ایم کیو ایم کے کارکنوں کی بڑی تعدادمکہ چوک پرجمع ہوگئی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء)متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیوایم ) کے مرکز نائن زیروپر چھاپے کی اطلاع ملتے ہی ایم کیو ایم کے کارکنوں کی ایک بڑی تعدادمکہ چوک پرجمع ہوگئی اور احتجاج کیا۔ احتجاج کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں متحدہ کا ایک کارکن وقاص شاہ جاں بحق جبکہ نجی ٹی وی کا کیمرا مین زخمی ہوگیا۔نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے کیخلاف ایم کیو ایم نے احتجاج کیا۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/03/2015 - 17:16:10 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان