سالانہ ICAP سی ایف اوکانفرنس 17 مارچ کوکراچی اور19 کو اسلام آبادمیں منعقد ہوگی
بدھ 11 مارچ 2015 17:09
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء) سالانہ ICAPِ، سی ایف اوکانفرنس 17 مارچ کو پرل کانٹی نینٹل ہوٹل کراچی اور19مارچ 2015 کو سرینا ہوٹل اسلام آبادمیں منعقد ہوگی جس سے ممتازکاروباری شخصیات اورتاجر رہنماء خطاب کریں گے ۔اس وقت ملک میں ICAP کے 7000 سے زائد فعال اراکین موجود ہیں۔ اس سال سی ایف اوکانفرنس کا موضوع ” سسٹیننگ ایکسیلنس ، شفٹنگ گیئرز“ رکھا گیا ہے۔
ICAPکے صدر یعقوب ستارخطبہ استقبالیہ پیش کریں گے جبکہ موضوع کی مناسبت سے کلیدی سیشن میں ” ایک بار فنانس لیڈر، اگلی بار فرم رہنماء،کیا مہارت تبدل ہوتی ہے ؟“ کے عنوان سے پریزنٹیشن شامل ہوگی ۔ یہ پریزنٹیشن FCA کے اوبی ای اورIGI انشورنس کے سابق سی ای اوفقیرسید اعجازالدین دیں گے۔بزنس کمیٹی میں پروفیشنل اکاوٴنٹنٹس کے چیئرمین اورCIMA گلوبل کے سی ای او Charles Tilley کی طرف سے ” کس طرح فنانشل لیڈرہمہ تن تیار اور مستقبل کے چیلنجزکا سامنا کرتے ہیں “ کے عنوان سے سپیکرسیشن منعقد کریں گے۔(جاری ہے)
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران مثبت رجحان ریکارڈ
ڈالر 37 پیسے مہنگا،کرنسی مارکٹ نے رپورٹ جاری کر دی
ایک صوبے میں 2 قانون،حیدر آبا د میں آٹا سستا، کراچی میں مہنگا ہو گیا
پیپلز بس سروس میں جعلی نوٹ چلانے والی خواتین کو قید کی سزائیں
میئر کراچی نے شہر بھر میں جھنڈے اور پینا فلیکس اتارنے کا حکم دیدیا
کراچی سمیت سندھ کے مختلف مقامات پر سورج کے گرد ہالا نظر آیا
پاکستان میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
مرکزی مسلم لیگ کے تحت شہدائے غزہ کانفرنس (کل) ہوگی
خلیفہ ثانی حضرت عمر فاروق رض کی گستاخی پر ہم چین سے نہیں بیٹھیں گئے ،علامہ غازی اورنگزیب فاروقی
تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی چاہتا ہوں،گورنر سندھ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہوگی، نظام صحت کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت
-
کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف
-
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہرکو تین ماہ قید کا حکم
-
وزیراعظم کی قیادت میں معیشت درست سمت گامزن ہے،رانا مشہوداحمد
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران مثبت رجحان ریکارڈ
-
ڈالر 37 پیسے مہنگا،کرنسی مارکٹ نے رپورٹ جاری کر دی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی چاہتا ہوں،گورنر سندھ