رینجرز نے نائن زیر سے گرفتار مجرم فیصل موٹا کی تصویر جاری کر دی

بدھ 11 مارچ 2015 16:35

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء) رینجرز نے نائن زیر سے گرفتار مجرم فیصل موٹا کی تصویر جاری کردی ہے۔فیصل موٹا کو نجی ٹی وی کے رپورٹر ولی بابر قتل کیس میں سزائے موت سنائی گئی تھی ۔

(جاری ہے)

اس سے قبل سندھ رینجرز کے ترجمان کرنل طاہر نے نائن زیرو پر چھاپے اور گرفتاریوں کی تصدیق کرتے ہو ئے کہا تھا کہ نائن زیرو سے حراست میں لئے گئے ملزمان میں کچھ لوگوں کو عدالتوں سے سزائے موت سنائی جا چکی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں