رینجرز نے نہ سارہ اسلم کے گھر پر چھاپہ مارا، نہ وقاص شاہ کو ہماری گولی لگی، وقاص ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/03/2015 - 16:08:11 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 16:06:38 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 16:04:55 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 16:00:05 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 16:00:05 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 16:00:05 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 15:56:03 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 15:42:31 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 15:26:34 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 15:19:04 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 15:12:10
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

رینجرز نے نہ سارہ اسلم کے گھر پر چھاپہ مارا، نہ وقاص شاہ کو ہماری گولی لگی، وقاص شاہ کوٹی ٹی پستول کی گولی لگی، رینجرز ٹی ٹی پستول استعمال نہیں کرتی،ڈی جی رینجرز میجر بلال اکبرکی میڈیاسے گفتگو

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء) ڈی جی رینجرز میجر بلال اکبر نے کہا ہے کہ رینجرز نے نہ سارہ اسلم کے گھر پر چھاپہ مارا، نہ وقاص شاہ کو ہماری گولی لگی، وقاص شاہ کوٹی ٹی پستول کی گولی لگی، رینجرز ٹی ٹی پستول استعمال نہیں کرتی۔ بدھ کو میڈیا سے گفتگو میں ایم کیو ایم کے کارکن کے قتل پر رد عمل دیتے ہوئے میجر بلال اکبر نے کہا کہ کراچی میں آپریشن کسی مخصوص گروپ کے خلاف نہیں، جرائم پیشہ افراد کے خلاف کیا جا رہا ہے، ایم کیو ایم کے کارکن وقاص شاہ کو قریب سے گولی لگی، انہیں ٹی ٹی پستول کی گولی لگی جو رینجرز استعمال نہیں کرتی، سائرہ اسلم کے گھر پر چھاپے کے حوالے سے ایم کیو ایم جھوت بول رہی ہے، رینجرز نے سائرہ اسلم کے گھر پر چھاپہ نہیں مارا

11/03/2015 - 16:00:05 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان