ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کا مشترکہ اجلاس

بدھ 11 مارچ 2015 14:55

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 مارچ 2015 ء) : رینجرز کی کاروائی کے رد عمل میں ایم کیو ایم نے احتجاج کا اعلان کیا تھا جس کے بعد الطاف حسین نے کارکنان کو تحمل سے کام لینے کی تلقین کی تاہم اب ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کا مشترکہ اجلاس جاری ہے جس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا تعین کیا جائے گ جب کہ رینجرز چھاپے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا.

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں