کراچی: صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ جاری۔

بدھ 11 مارچ 2015 13:27

کراچی: صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ جاری۔

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ 2015ء) صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ سے متعلق درخواست عدالت کو موصول ہوگئی۔

(جاری ہے)

سپریم کورٹ کی جانب سے صولت مرزا کی رحم کی اپیل مسترد ہونے کے بعد جیل حکام نے ڈیتھ وارنٹ کے حصول کیلئے عدالت کو درخواست دی تھی ۔جس پر کاروائی کرتے ہوئےعدالت نے صولت مرزا کے 19 مارچ کے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے ہیں۔ جس کے تحت صولت مرزا کو 19 مارچ کو تختہ دار پر لٹکایا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں