کراچی میں کشمیر کی صورتحال جنم لے رہی ہے :چئیر مین سینیٹ رضا ربانی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/03/2015 - 12:49:48 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 12:49:39 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 12:49:39 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 12:49:39 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 12:44:10 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 12:38:31 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 12:20:26 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 12:18:57 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 12:13:12 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 12:09:07 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 11:57:38
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی میں کشمیر کی صورتحال جنم لے رہی ہے :چئیر مین سینیٹ رضا ربانی

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 مارچ 2015 ء): چئیر مین سینیٹ رضا ربانی کا کہنا تھا کہ سکیورٹی اداروں نے قانون کے خلاف کاروائی کی ہے جس کے باعث کراچی میں کشمیر کی سی صورتحال نے جنم لے لیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ اگر رینجرز کو ملزمان کی موجودگی کی اطلاع بھی تھی تو ایم کیو ایم کی قیادت کو اعتماد میں لینا چاہئیے تھا ، انہوں نے کہا کہ اب رینجرز بھی ایک پارٹی بن چکی ہے لیکن جمہوری قوتیں رینجرز کی اس کاروائی کو سپورٹ نہیں کریں گی.

11/03/2015 - 12:38:31 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان