کراچی: جیل حکام کا صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ کیلئے عدالت کو درخواست۔
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/03/2015 - 12:49:39 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 12:49:39 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 12:49:39 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 12:44:10 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 12:38:31 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 12:20:26 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 12:18:57 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 12:13:12 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 12:09:07 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 11:57:38 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 11:54:26
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی: جیل حکام کا صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ کیلئے عدالت کو درخواست۔

کرچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ 2015ء)ایم ڈی کے الیکٹرک کے قتل کے الزام میں پھانسی کی سزا پانے والی صولت مرزا کی سپریم کورٹ سے رحم کی اپیل مسترد ہونے کے بعد جیل حکام نے صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ حاصل کرنے کیلئے عدالت سے رابطہ کرلیا ہے۔ اسی سلسلے میں صولت مرزا کو مچھ جیل سے کراچی منتقل کیا جا رہا ہے۔ تاہم صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ بھی عدالت کو موصول ہو گئے ہیں جن پر ممکنہ طور پر آج سماعت کی جائے گی۔
11/03/2015 - 12:20:26 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان