پشاور : جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے سینیٹر منتخب ہونے کے بعد اسمبلی رکنیت ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/03/2015 - 11:47:29 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 11:47:29 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 11:43:18 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 11:37:01 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 11:25:10 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 11:15:37 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 11:10:14 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 11:01:34 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 10:57:50 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 10:54:47 وقت اشاعت: 11/03/2015 - 10:54:43
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

پشاور : جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے سینیٹر منتخب ہونے کے بعد اسمبلی رکنیت سے استعفی دے دیا

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 مارچ 2015 ء):جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے سینیٹر منتخب ہونے کے بعد اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا، امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ اسمبلی کی خالی نشست پر تاحال کسی امیدوار کا تعین نہیں کیا گیا پارٹی سے مشاورت کے بعد ہی اسمبلی کی خالی نشست پر امیدوار کا فیصلہ کیا جائے گا.

11/03/2015 - 11:15:37 :وقت اشاعت